ساندہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے3 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس کی کاروائی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار کر لئے گئے،فوٹیج منظرعام پر آنے کے بعدساندہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزمان ابوبکر، شہزاد اور نوید سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔