شہری پتنگ بازی روکنے میں پولیس کا ساتھ دیں،بابر سعید

  شہری پتنگ بازی روکنے میں پولیس کا ساتھ دیں،بابر سعید

  



لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہوررائے بابر سعید نے کہا ہے کہ ڈولفن سکواڈ،پولیس ریسپانس یونٹ اورتھانوں کی گاڑیاں دورانِ پٹرولنگ پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائیں،والدین پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کو روکنے اور اپنے بچوں کو بھی اس سے بازرکھنے میں پولیس کا ساتھ دیں۔

مزید : علاقائی