شہید کانسٹیبل کی برسی

شہید کانسٹیبل کی برسی

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) شہیدکانسٹیبل علی خان کی برسی پر شاہ عبدالغنی قبرستان شالیمار پرتقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈی ایس پی مغلپورہ سرکل عاطف معراج،شہداء کے ورثاء،پولیس افسر، جوانوں اور اہل علاقہ نے تقریب میں شرکت کی،لاہور پولیس کے مسلح دستے نے شہید کی قبر پرسلامی دی اورپھولوں کی چادر چڑھائی،اس موقع پر شہید کے درجات بلندی کے لئے دعائیں بھی کی گئیں۔ کانسٹیبل علی خان 2011 ؁ء میں اشتہاریوں فائرنگ شہید ہو گئے تھے۔

مزید : علاقائی