حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی آرہی ہے، جہانزیب خان کھچی

        حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی آرہی ہے، جہانزیب خان کھچی

  



میلسی(سپیشل رپورٹر)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب محمد جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں کامیاب خارجہ پالیسی کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں اور پاکستان عالمی ایشوز میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے طالبات امریکہ کے مابین امن معاہدے وزیر اعظم کی کوششوں سے مکمل ہوا جسے امریکہ سمیت اقوام عالم نے تسلیم کیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے ملاقات میں کیا انہوں (بقیہ نمبر13صفحہ12پر)

مزید : ملتان صفحہ آخر