میٹرک ریاضی کا آج پیپر‘ انتظامات مکمل

میٹرک ریاضی کا آج پیپر‘ انتظامات مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 2020کے سلسلے میں کل بروز سوموار ریاضی کا پیپر ہوگا‘اس سلسلے میں مختلف گیس پیپرز گردش کر(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

رہے ہیں۔اس حوالے سے تعلیمی بورڈ ملتان کے کا کہنا ہے کہ ان گیس پیپرز کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ان پر عمل کرنے والے طلباوطالبات خود ذمہ دار ہوں گے۔