200روپے والے انعامی بانڈز کی 16مارچ کوقرعہ اندازی

    200روپے والے انعامی بانڈز کی 16مارچ کوقرعہ اندازی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کی بجائے 16مارچ کو (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام7لاکھ 50ہزارروپے اور دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے 5انعامات،جبکہ 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر