جرمنی،عالمی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

  جرمنی،عالمی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے جرمنی میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ”انٹرموٹ“نمائش 6سے11اکتوبرتک کولون میں منعقد ہو گی جس میں موٹر بائیک گلوزاورایپرلز،کلو تھنگ اورتمام اسسریز، ہیٹنگ کلو تھنگ،پروٹیکشن ایکوپمنٹ، سپورٹس فٹ وئیر،سوٹس،شوز، زین، اوراسسریزکے سٹالز لگائے جائیں گے امید ہے کہ اس کے مقاصد حاصل ہوں گے۔ نمائش میں شرکت کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ13مارچ مقرر کی گئی ہے۔
امید کی جارہی۔

مزید :

کامرس -