کاغذی لیموں کی کاشت کیلئے معتدل آب وہوا اہمیت کی حامل

  کاغذی لیموں کی کاشت کیلئے معتدل آب وہوا اہمیت کی حامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (اے پی پی) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاغذی لیموں کی کاشت کے لئے معتدل آب وہواانتہائی اہمیت کی حامل ہے جبکہ درجہ حرارت کے نقطہ انجماد سے گرنے کے باعث کاغذی لیموں کی فصل کو شدید نقصان پہنچنے کاخدشہ رہتاہے تاہم عام فصلات اورپھلوں کی کاشت کیلئے موزوں زمین کا غذی لیموں کی کاشت کیلئے مناسب ہے اس سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

مزید :

کامرس -