کلوور پاکستان کے منافع میں 62.04 فیصد کمی

کلوور پاکستان کے منافع میں 62.04 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) 31دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران کلوور پاکستان کے بعد ازٹیکس منافع میں 62.04 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبرکے دوران کمپنی کو 72.8ملین روپے کی خالص آمدنی ہوئی ہے جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبرمیں کلوور پاکستان کی بعد از ٹیکس آمدن 191.8ملین روپے رہی تھی اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی کے پہلے چھ ماہ کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 119ملین روپے یعنی 62فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -