جامعہ زکریا:شارٹ سرکٹ سے خدیجہ ہال میں آتشزدگی
ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان خدیجہ ہال میں آگ شارٹ سرکٹ اور ٹرانسفارمر میں لگنے والی آگ کی وجہ سے لگی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)
گرلز ہوسٹل سٹاف اور سپرٹینڈنٹ وارڈن اورآراونے کئی بار انچارج مینٹنس کو کمپلینٹ کی کہ ٹرانسفارمر میں آگ لگی ہے‘یہ ٹرانسفارمر مرمت کروایا جائے یا تبدیل کیا جائے لیکن اس پر کوئی اقدامات نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے گرلز ہوسٹل کے روم میں آگ لگی۔