برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  



لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 215روپے، زندہ مرغی 148روپے فی کلوجبکہ شہر میں فروخت فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 86روپے فی درجن رہی۔

مزید : کامرس