غلہ منڈی میں چینی نرخ بے قابو، صارفین پریشان

    غلہ منڈی میں چینی نرخ بے قابو، صارفین پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (نمائندہ خصوصی)غلہ منڈی میں چینی کی قیمت بڑھ کر 7600روپے کی سطح پر آگئی ہے۔گزشتہ روز ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت میں اضافہ کا رجحان دیکھنے میں آیا۔چینی کی قیمت بڑھ کر (بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

7600روپے کی سطح پر آگئی۔چینی کی قیمتوں میں اضافہ سے صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
بے قابو