خواتین اور زرعی یونیورسٹی میں مشترکہ ریسرچ منصوبوں کا معاہدہ

خواتین اور زرعی یونیورسٹی میں مشترکہ ریسرچ منصوبوں کا معاہدہ

  



ملتان (سپیشل رپورٹر‘سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان اور محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے مابین تدریس اور تحقیق کے فروغ اور مشترکہ تحقیقی منصوبوں کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے۔تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر عظمی قریشی اور وائس چانسلر ڈاکٹر آصف علی نے معاہدے پر دستخط کئے۔اس موقع پر طے پایا کو دونوں جامعات افرادی قوت کی تربیت اور ریسرچ کلچر (بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

کے فروغ کے لئے مشترکہ تربیتی کورسز اور ریسرچ منصوبوں پر کام کریں گی۔ مشترکہ کانفرنسوں اور ورکشاپس کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر