جنوبی کوریا کی چین میں پیداواری سرگرمیاں جلد شروع ہونے کا امکان

  جنوبی کوریا کی چین میں پیداواری سرگرمیاں جلد شروع ہونے کا امکان

  



سیؤل (یواین پی) جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنیوں کی جانب سے چین میں اپنی پیداواری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا امکان ہے۔ صنعتی شعبے سے تعلق رکھنے والے حکام نے بتایا کہ چین میں کورونا وائرس کے باعث لیونر نیو ایئر(نیا قمری سال) کی تعطیلات کو توسیع دے دی گئی تھی تاہم اب پیداواری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔توقع ہے کہ الیکٹرانکس کمپنیاں جلد پیداواری سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گی۔

مزید : کامرس