پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی اور کراچی کنگز میں آج جوڑ پڑیگا

  پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی اور کراچی کنگز میں آج جوڑ پڑیگا

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فائیومیں (آج)پیر کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونایٹڈ کی ٹیمیں کے درمیان میچ بارش کے باعث گزشتہ روز نہ کھیلا جا سکا۔پانچواں میچ 2 مارچ کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز، چھٹا میچ 5 مارچ کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ائٹرز، ساتواں میچ 7 مارچ کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونایٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ راولپنڈی میں 8واں اور آخری میچ 8 مارچ کو ملتان سلطان اور اسلام یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گاپوائنٹ ٹیبل پر ترقی کی دوڑ نے مقابلے کو دلچسپ بنا دیاپی ایس ایل میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں اسلام آباد یونایٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، ملتان سلطان، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز شامل ہیں،

مزید : کھیل اور کھلاڑی