حکومت کا اتفاقی چھٹیاں نہ کرنیوالے اساتذہ کو اضافی تنخواہ دینے کافیصلہ

        حکومت کا اتفاقی چھٹیاں نہ کرنیوالے اساتذہ کو اضافی تنخواہ دینے ...

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے اتفاقی چھٹیاں نہ کرنے والے اساتذہ کو ایک اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جو اساتذہ ایک بھی اتفاقیہ رخصت لیں (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

گے انہیں سال کے آخر میں ایک اضافی تنخواہ دی جائے گی 12چھٹیوں تک محدود رہنے والے اساتذہ آدھی تنخواہ کے حقدار ہونگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر