عوام حکومت کی غریب کش پالیسیوں سے تنگ آ گئے،بلال میر

  عوام حکومت کی غریب کش پالیسیوں سے تنگ آ گئے،بلال میر

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سر براہ جمعیۃ علما ء اسلام کے معاو ن خصوصی برائے لاہور محمد بلا ل میر نے کہا ہے کہ عوام پی ٹی آئی کی غر یب کش پا لیسو ں سے تنگ آ چکے نا تجربہ کار سیا ستدان ملک کیلئے سکیور ٹی رسک ہیں، 19مارچ کو لاہور میں ہو نے والی تحفظ آ ئین پاکستان کانفرنس ملکی سیا ست کا رخ تبد یل کردے گی،دینی قو تو ں کو دیوار سے لگانے والے امریکہ کی افغان میں شکست سے سبق حا صل کر یں۔

ان خیا لا ت کااظہارانہو ں جے یو آئی کے رہنماؤں حاجی منظور خان آ فرید،حا فظ عبد الرحمن و دیگر سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف حکومت عوام کیلئے منحو س ثا بت ہو رہی ہے،عوام نے عمران خان کی تقر یر ین سن کے انہیں ووٹ دیئے کہ یہ ملک کی تقدیر بد لے گا مگرعمران خان نے ملک کی تقد یر بد لنے کی بجائے اسے تجر یہ گاہ بنادیا۔ انہو ں نے کہاکہ جے یوآئی ملک میں اسلامی نظام کے حقیقی نفاذ کیلئے پرامن جد و جہد کررہی ہے۔ مو لانافضل الرحمن پار لیمانی سیا ست میں بے دین قو تو ں کے عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے ان کی زبان میں آ نکھو ں میں آ نکھیں ڈا ل کر با ت کر تے ہیں اسی لیے وہ مو لانا صاحب کی کردار کشی کر تے ہیں۔ مو لانا فضل الرحمن ہی حکومت کے سامنے ڈ ٹ کر اپوز یشن کا کردارادا کررہے ہیں۔ حکومت چند ماہ کی مہمان ہے 2020انتخابا ت کاسا ل ثا بت ہوگا۔ 19مارچ کو لاہور میں ہو نے والی تحفظ آ ئین پاکستان کانفرنس ملکی سیا ست کا رخ تبد یل کردے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4