ہائیکورٹ بار کے نو منتخب عہدیدار وکلاء کی فلاح کیلئے کام کرینگے،سجیل خان

  ہائیکورٹ بار کے نو منتخب عہدیدار وکلاء کی فلاح کیلئے کام کرینگے،سجیل خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) لاہور ڈسٹرکٹ بار کے لائف ممبر سجیل احمد خان ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ بار میں صدر طاہر نصراللہ وڑائچ،ہارون دوگل اور دیگر ساتھیوں کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب عہدیدار قانون کی بالادستی اور وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ہر وقت کام کرتے نظر آئیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم مستقبل میں بھی اپنے قائد ین کے ساتھ رہیں گے