نشتر ہسپتال: ماڈرن برن یونٹ میں ڈاکٹرز،سٹاف کی متعدداسامیاں خالی

    نشتر ہسپتال: ماڈرن برن یونٹ میں ڈاکٹرز،سٹاف کی متعدداسامیاں خالی

  



ملتان(سپیشل رپورٹر)نشتر ہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ میں ڈاکٹروں و سٹاف کی متعدد آسامیاں خالی ہیں۔جسکے باعث مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔جبکہ ڈاکٹروں کو سپیشل پے پیکج بھی نہیں دیا جارہا ہے۔طبی حلقوں کے مطابق برن یونٹ میں پلاسٹک سرجنز سمیت ڈاکٹروں و سٹاف کی خالی آسامیوں پر بھرتی مکمل کردی جائے(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

تو برن یونٹ کی کارکردگی مزید بہتر ہوسکتی ہے اور مریضوں کے بھی طبی سہولیات میں اضافہ ہوجائے گا۔

خالی

مزید : ملتان صفحہ آخر