”دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے“شاہد آفریدی کا مودی اور امیت شا ہ کے نام ٹویٹ

”دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے“شاہد آفریدی کا مودی اور امیت شا ہ کے ...

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بوم بوم سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے نئی دہلی فسادات پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلمانوں کی املاک جلائے جانے اور ان پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے حملوں کی ویڈیو شیئر کی۔سابق کپتان و ٹیسٹ کرکٹر نے اپنی ٹویٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ”دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے“۔

آفریدی ٹویٹ

مزید : صفحہ اول