وطن واپس کب آنا ہے؟ اس کا فیصلہ نواز شریف خود کرینگے،رانا ثناء اللہ

وطن واپس کب آنا ہے؟ اس کا فیصلہ نواز شریف خود کرینگے،رانا ثناء اللہ

  



لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے حکومتی خط کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر برطانیہ کو خط لکھے گی تو اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی۔دنیا نیوز کے پروگرام‘’اختلافی نوٹ”میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت کے لیے دوبارہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لندن میں ڈاکٹر اپنی مرضی سے علاج کرتے ہیں۔ واپسی کا فیصلہ میاں صاحب ہی کریں گے۔

رانا ثناء اللہ

مزید : صفحہ اول