برطانوی وزیراعظم کی گرل فرینڈ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

  برطانوی وزیراعظم کی گرل فرینڈ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم کی گرل فرینڈ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔55 سالہ بورس جانسن کی 31 سالہ گرل فرینڈ سائمندس کیری نے 2012 میں لندن میئر کے انتخابات کے وقت جانسن کی مدد کی تھی۔کیری کے ہاں بچے کی پیدائش موسم گرما میں متوقع ہے۔دونوں سے متعلق کہا جارہا ہے کہ وہ بچے کی پیدائش سے قبل یا بعد میں شادی کریں گے۔
برطانوی وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -