غیر قانونی ایران جانے والے138 پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے

غیر قانونی ایران جانے والے138 پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے

  



دالبند ین (این این آئی) ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے138 پاکستانیوں کوگرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطا بق اتور کوغیرقا نونی طور پر ایران جا نے والے 138پا کستانیوں کو ایرانی حکام نے گر فتار کر کے تفتان میں انتظا میہ کے حوالے کر دیا تمام افراد کی تفتان بارڈر پر کورونا وائر س کی اسکریننگ کے بعد انہیں لیویز کے حوالے کردیا گیا گرفتار افراد سے مزید تفتیش جاری ہے۔

تفتان انتظامیہ

مزید : صفحہ آخر