سردی جاتے ہی بہار کی رعنائیاں شروع، رنگا رنگ پھول کھل اٹھے

سردی جاتے ہی بہار کی رعنائیاں شروع، رنگا رنگ پھول کھل اٹھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کو رخصت کرتے ہی بہار کی رعنائیاں دستک دینے لگیں، موسم بہارکے شروع ہوتے ہی پارک، گرین بیلٹس اور گھروں کے آنگن میں رنگا رنگ کھل اٹھے جس سے خوبصورتی میں اضافہ ہو گیا، روکھے سوکھے موسم کے جاتے ہی موسم کی دلکشی کے شہری بھی گن گانے لگیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ موسم بہار خدا کا عطا کردہ تحفہ ہے، اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں،رنگ، خوشبو اور حسن کے موسم نے شہر کی رونقیں بھی دوبالا کردی ہیں۔
موسم بہار

مزید :

صفحہ آخر -