حج شکایات کے فیصلوں کیلئے قائم کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل سیکرٹری داؤد احمدہونگے

حج شکایات کے فیصلوں کیلئے قائم کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل سیکرٹری داؤد ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج 2019ء میں شکایات کے حوالے سے سی ڈی سی کے فیصلوں کیخلاف اپیل جس کمیٹی کو کی جاسکتی ہے اس کے سربراہ ایڈیشنل سیکرٹری داؤد احمدہیں دیگرممبران میں محمد امجداور فرید الاسلام خٹک ہیں۔

داؤد احمد

مزید : صفحہ آخر