وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے نمائندوں کے آج ہونیوالے مذاکرات ملتوی

  وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے نمائندوں کے آج ہونیوالے مذاکرات ملتوی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے نمائندوں کے مذاکرات آج نہیں ہوسکیں گے کل بھی امکان نہیں اس کی وجہ ہوپ کی طرف سے تجویز کردہ حج پیکجز اور سروسز پرویڈر(SPA)کے حوالے سے وزارت کی نامزدکردہ ایچ جی او کمیٹی کا ابھی تک ان ہاوس اجلاس ہی نہیں ہوسکا ہے۔اجلاس کے بعد ملاقات کا وقت طے ہونے کا امکان ہے۔

مزید : صفحہ آخر