حکومت مہنگائی، بیروزگاری اور معیشت کی بحالی پر توجہ دے ان کے پاس وقت کم ہے‘آصف کرمانی

  حکومت مہنگائی، بیروزگاری اور معیشت کی بحالی پر توجہ دے ان کے پاس وقت کم ...

  



لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف عدالت کی اجازت سے علاج معالجہ کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں جس دن نواز شریف واپس آئے وہ حکومت کا آخری دن ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت نواز شریف کے بارے فکر مند نہ ہو،مہنگائی، بیروزگاری اور معیشت کی بحالی پر توجہ دے کیونکہ حکومت کے پاس وقت کم ہے۔

آصف کرمانی

مزید : صفحہ آخر