چیئرمین ہوپ شاہد رفیق کی فاونڈر گروپ کی حمایت کااعلان

چیئرمین ہوپ شاہد رفیق کی فاونڈر گروپ کی حمایت کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ کے 14مارچ کو ہونے والے انتخابات میں چیئرمین ہوپ شاہد رفیق نے فاؤنڈر گروپ کی حمایت کااعلان کیاہے فاؤنڈر گروپ کے کارپوریٹ کلاس کے امیدوار میاں عامر سعید سے باتیں کرتے ہوئے مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق نے فاؤنڈر گروپ کے پورے پینل کو کامیاب کرانے کا اعلان کیا ہے فاؤنڈر گروپ کی ٹریول ٹریڈ کے لیے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ٹریول ٹریڈ کو میاں عامر سعیداورمجیدیوسف جیسی شخصیات کی ضرورت ہے عبداللہ شہزاد بھی بہترین امیدوار ہیں فاؤنڈر گروپ کی کامیابی کے لیے منظم انتخابی مہم چلائیں گے۔
شاہد رفیق

مزید :

صفحہ آخر -