عمرہ کمپنیاں بغیر کٹوتی کے رقوم واپس کریں گی،سعودی حکام

عمرہ کمپنیاں بغیر کٹوتی کے رقوم واپس کریں گی،سعودی حکام

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے عمرہ آپریشن معطل ہونے کے بعد حرمین شریفین روانگی سے رہ جانے والوں کو کہا ہے عمرہ آپریشن عارضی طور پر معطل ہوا ہے جو نہیں جا سکے سعودی عمرہ کمپنیاں ان سے عمرہ ویزہ کے چارجز واپس کریں گی ائیر لائزبھی بغیر کٹوتی کے ساری رقوم واپس کریں گی ایسے عمرہ زائرین جو عمرہ شروع ہونے پر جانا چاہیں گے وہ ائیر لائز سے دوبارہ نیا ٹکٹ لے کر جاسکتے ہیں پابندی عارضی ہے سکریننگ کا عمل مکمل ہوتے ہی تاریخ دے دی جائے گی۔

سعودی حکام

مزید : صفحہ آخر