عمران نیازی حکومت کی پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک، اسحاق ڈار

  عمران نیازی حکومت کی پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک، ...

  



لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت کی جانب سے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا عمران نیازی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5/7 روپے کیمعمولی سی کمی شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا پیٹرول کم از کم 20 روپے فی لیٹر تک کم کرنا چاہئے تھا۔

اسحاق ڈار 

مزید : صفحہ آخر