پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

  



اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا اہم اجلاس (آج)پیر کو ہوگا جس میں سیکرٹریہ جنرل آو آئی سی کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق خصوصی ایلچی وفد سمیت شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا ان کیمرہ اہم اجلاس چیئرمین فخرامام کی زیر صدارت (آج)پیر کو شام4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں سیکرٹریہ جنرل آو آئی سی کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق خصوصی ایلچی یوسف الدوبے وفد سمیت شرکت کریں گے۔

پارلیمانی کشمیر کمیٹی

مزید : صفحہ آخر