ترک سرحد پر موجود ہزاروں تارکین کی موجودگی سے یونان کو تشویش

  ترک سرحد پر موجود ہزاروں تارکین کی موجودگی سے یونان کو تشویش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)یونان میں داخل ہونے کے خواہش مند ہزاروں تارکین وطن ترک سرحد پر موجود ہیں جس کو یونان کے شہری ایک نیا بحران قرار دے رہے ہیں۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مقامی آبادی نے ہزاروں تارکین وطن کی متوقع آمد پر تشویش کا اظہار کیا۔یونان کی سرحد کے قریب واقع مراسیا گاؤں کے میئر جیورگوس کرامپاتازاکس نے اسے 'حملہ' قرار دیا ہے۔
ترک سرحد

مزید :

صفحہ آخر -