بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے
لاہور(این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے۔بلاول بھٹو آج بروز (پیر) سے لاہور میں اپنی سرگرمیاں شروع کریں گے۔پیپلزپارٹی کے چئیرمین پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب بھی کریں گے۔
بلاول