پشاور، بجلی بندرہے گی

پشاور، بجلی بندرہے گی

  



پشاور (سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی2 مارچ صبح9بجے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی بشیرآباد،پاک میڈیکل سنٹر،کریم پورہ،قصہ خوانی،ڈبگری،ریڈیوپاکستان،گورنرہاؤس،کوہاٹی گیٹ،فورٹ جیل،چوک یادگار،کاکشال،سیکریٹریٹ،شعبہ،ڈینز،ایم ای ایس 1،جوڈیشل کمپلیکس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید : پشاورصفحہ آخر