برطانیہ میں مقیم سینئر صحافی زاہد خٹک کی خوشدامن پاکستان میں انتقال کر گئیں

    برطانیہ میں مقیم سینئر صحافی زاہد خٹک کی خوشدامن پاکستان میں انتقال کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) برطانیہ میں مقیم سینئر صحافی زاہد خٹک کی خوشدامن پاکستانمیں انتقال کر گئیں مر حو مہ کو ان کی آبا ئی قبرستان ڈاگ بہسود میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جناز ہ میں علما ء کرام سمیت بڑی تعداد مین مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مرحومہ سماجی کارکن جہانزیب خان کی اہلیہ اور ماصل خان کی ہمشیر ہ تھی مر حو مہ کی رسم قل بروز منگل 3 مارچ کو مسجد میا نہ ڈاگ بہسود میں ادا کی جا ئے گی