اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کا ریفرنس ،یوسف رضا گیلانی اورانعام اکبر کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم کی کارروائی 24 مارچ تک موخر

اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کا ریفرنس ،یوسف رضا گیلانی اورانعام اکبر کی ...
اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کا ریفرنس ،یوسف رضا گیلانی اورانعام اکبر کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم کی کارروائی 24 مارچ تک موخر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اورانعام اکبر کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم کی کارروائی 24 مارچ تک موخرکردی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی ،یوسف رضا گیلانی سمیت کوئی ملزم عدالت میں پیش نہ ہوا،عدالت نے یوسف رضا گیلانی اورانعام اکبر پر فرد جرم کی کارروائی 24 مارچ تک موخرکردی،عدالت کے آئندہ سماعت پر ملزموں کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی،عدالت نے بریت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا۔