سندھ ہائیکورٹ ،بیرون ملک منشیات سمگلنگ سے متعلق کیس میں مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سندھ ہائیکورٹ ،بیرون ملک منشیات سمگلنگ سے متعلق کیس میں مجرم کی سزا کیخلاف ...
سندھ ہائیکورٹ ،بیرون ملک منشیات سمگلنگ سے متعلق کیس میں مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے بیرون ملک منشیات سمگلنگ سے متعلق کیس میں مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی، عدالت نے شکیل احمد کی عمر قید کی سزابرقراررکھنے کاحکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بیرون ملک منشیات سمگلنگ سے متعلق کیس میں مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،عدالت نے مجرم کی سزا کےخلاف اپیل مسترد کردی،عدالت نے شکیل احمد کی عمر قید کی سزابرقراررکھنے کاحکم دیدیا،سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجرم سنگین اور ناقابل معافی جرم میں ملوث ہے،سزا کالعدم قرار نہیں دے سکتے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی