معروف تجزیہ کار وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے اچانک زمین پر گر پڑے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف تجزیہ کار سلمان غنی وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے اچانک کرسی ٹوٹنے کی وجہ سے زمین پر گر پڑے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں سلمان غنی اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ ”تحریک انصاف کے رہنما ہی کہتے تھے جب مہنگائی زیادہ ہو تو سمجھ لیں کہ حکمران چور ہیں “یہ جملہ بولتے بولتے سلمان غنی کی کرسی ٹوٹی اور وہ زمین پر گر پڑے ۔یہ منظر دیکھ کر اینکر پرسن عائشہ ناز گھبراگئیں اور انہوں نے فوری بریک لے لی ۔
Unfortunately, it happened in Live Show and this time victim was senior journalist Salman Ghani, while he was speaking. pic.twitter.com/5Rrch0QoC4
— Ansar Naqvi (@naqvi1966) March 1, 2020