آسٹریا میں مفت کورونا ٹیسٹ کٹ کی فراہمی کا آغاز 

آسٹریا میں مفت کورونا ٹیسٹ کٹ کی فراہمی کا آغاز 
آسٹریا میں مفت کورونا ٹیسٹ کٹ کی فراہمی کا آغاز 

  

ویانا(المیرباجوہ)آسٹریا بھرمیں ای کارڈ رکھنے والے افراد کسی بھی میڈیکل سٹور پر اپنا ای کارڈ دکھا کر ہر ماہ کورونا ٹیسٹ کٹ فری حاصل کرسکتے ہیں ۔ آسٹرین حکومت نے آپ کو خود گھر پر اپنا کورونا ٹیسٹ کرنے کی فری سہولت فراہم کردی ہے۔لوگوں نے میڈ یکل سٹورز سے کورونا ٹیسٹ کٹس بھی وصول کرنا شروع کر دی ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -