پیپلز پارٹی لانگ مارچ کہاں سے شروع کرے گی، اعلان ہو گیا

پیپلز پارٹی لانگ مارچ کہاں سے شروع کرے گی، اعلان ہو گیا
پیپلز پارٹی لانگ مارچ کہاں سے شروع کرے گی، اعلان ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پی پی کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو کراچی سے لانگ مارچ شروع کر کے اسلام آباد پہنچیں گے، جس کی قیادت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کریں گے۔