سینیٹ انتخابات،شہبازشریف اورخواجہ آصف کواسلام آبادجانے کی اجازت

سینیٹ انتخابات،شہبازشریف اورخواجہ آصف کواسلام آبادجانے کی اجازت
سینیٹ انتخابات،شہبازشریف اورخواجہ آصف کواسلام آبادجانے کی اجازت

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کورٹ نے سینیٹ انتخابات کیلئے شہبازشریف اور خواجہ آصف کو اسلام آبادجانے کی اجازت دیدی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایاگیاکہ الیکشن کمیشن نے شہبازشریف کو اسمبلی پہنچانے کاکہاہے، احتساب عدالت نے شہبازشریف کو اسلام آباد لے جانے کی اجازت دیدی،عدالت نے خواجہ آصف کو بھی ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے اسلام آباد لے جانے کاحکم دیدیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -