قطر ائیرویز نے سیالکوٹ کےلیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے سیالکوٹ کےلیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا
قطر ائیرویز نے سیالکوٹ کےلیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا

  

دوحہ (ویب ڈیسک)  کورونا کی بہتر ہوتی صورت حال کے باعث غیر ملکی ائیرلائنز نے پاکستان میں اپنی پروازیں بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے اور سیالکوٹ کےلیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ 

ائیرلائن کے مطابق 2 مارچ سے سیالکوٹ کی پروازیں دوبارہ بحال ہورہی ہیں اور   ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔قطر ائیرویز کا کہنا ہےکہ سیالکوٹ کی پروازوں کےلیے بوئنگ 787 ڈریم لائنر بوئنگ جہاز استعمال ہوں گے۔

مزید :

بزنس -علاقائی -پنجاب -سیالکوٹ -