سینیٹ الیکشن ، شہباز شریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

سینیٹ الیکشن ، شہباز شریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
سینیٹ الیکشن ، شہباز شریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور خواجہ آصف کوٹ لکھپت جیل سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔

شہباز شریف اور خواجہ آصف سخت سکیورٹی میں جیل عملے کے ہمراہ روانہ ہوئے۔ خواجہ آصف اور شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل میں ہیں۔ احتساب عدالت نے  الیکشن کمیشن کے حکم پر دونوں زیر حراست ملزمان کو اسلام آباد لیجانے کی اجازت دی ہے۔

مزید :

قومی -