فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پرسزا سنا دی گئی

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پرسزا سنا دی گئی
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پرسزا سنا دی گئی

  

پیرس(عاکف غنی )فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔سابق صدر پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا بھی الزام تھاجس پر انہیں تین سال قید کی سزاسنائی گئی جس میں سے دو سال کی سزا کو معطل کردیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق سرکوزی ایک سال کی سزا گھر پر نظر بند ہو کر پوری کر سکتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -