ووٹ ضائع کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا پہلا بیان بھی سامنے آگیا

ووٹ ضائع کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا پہلا بیان بھی ...
ووٹ ضائع کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا پہلا بیان بھی سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات سےمتعلق مانیٹرنگ،کنٹرول روم24گھنٹے کام کررہاہے۔
فواد چوہدری نے اپنی پریس کانفرنس میں الیکشن  کمیشن میں کسی افسر کےنہ ہونےکابیان دیا تھا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق کنٹرول روم  قائم کر رکھا ہے،الیکشن کمیشن کی آراینڈآئی برانچ کھلی ہے،متعلقہ افسران موجود ہیں۔

مزید :

قومی -