آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا شمالی اورجنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا شمالی اورجنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا شمالی اورجنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے  شمالی اورجنوبی وزیرستان اضلاع کا  اہم دورہ  کیا ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پائیدارامن،ترقی کاسفرجاری رکھنےکیلئےہمیں پرُعزم اورمتحدرہنےکی ضرورت ہے۔ردالفسادکی کامیابیاں ضائع کرنےکی دشمن کی کوششیں ناکام بنانےکیلئےچوکس رہناہے۔افراتفری پیداکرنےکی دشمنوں کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے چوکس رہناہے۔امن کو مقامی آبادی کی مشترکہ کوششوں کے ذریعے بڑھائیں گے۔سخت محنت سے حاصل امن برقرار رکھا جائے گا۔پاکستان بارڈرسیکیورٹی مضبوط بناکرامن و استحکام کااپنےحصہ کاکام کررہاہے۔پاکستان خطے میں امن اور استحکام کا تہیہ کیے ہوئےہے۔

مزید :

قومی -