اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟ شاداب خان نے بتادیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟ شاداب خان نے بتادیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟ شاداب خان نے بتادیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ فہیم  کی اچھی باؤلنگ کی وجہ سے میچ میں فتح ملی۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ کوشش یہی ہے کہ سادہ پلان کے ساتھ جائیں، آج پچ سے بھی مدد ملی، فہیم نے اچھی باؤلنگ کی ،پال سڑلنگ نے بھی اج اچھی بیٹنگ کی  اس کے آنے سے ہمارے اوپننگ بلے باز مضبوط ہوئے ہیں۔کوشش تھی جو بیٹسمین  اچھی فارم میں نہیں ہیں انکو موقع دیا جائے ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -