پیپلز یوتھ اور پی ایس ایف کی عوامی مارچ کے سلسلہ میں ریلیاں 

پیپلز یوتھ اور پی ایس ایف کی عوامی مارچ کے سلسلہ میں ریلیاں 

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز یوتھ لاہور اور پی ایس ایف پنجاب کے زیر اہتمام گزشتہ روز لانگ مارچ کے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلیاں نکال گئیں۔پیپلز یوتھ کے زیر اہتمام چیئرنگ کراس مال روڈ سے ناصر باغ تک ریلی کی قیادت اسلم گل،فائزہ ملک یاسر بارا عاطف رفیق چودھری اور زاہد ذوالفقار کر رہے تھے۔پی ایس ایف پنجاب کے زیر اہتمام ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ سے فیروز پور روڈ تک موٹر سائیکل ریلی کی قیادت موسی کھوکھر،حافظ عامر شہزاد،کامران وڑائچ،قنر خان،عبد الرحمن نے کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -