پروفیسر آف آپٹامولوجی کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی ڈاکٹر ناصر چوہدری کا اعزاز

پروفیسر آف آپٹامولوجی کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی ڈاکٹر ناصر چوہدری کا اعزاز

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پروفیسر آف آپٹامولوجی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر ناصر چوہدری کا اعزاز، آپٹمالوجیکل سوسائٹی آف پاکستان سنٹر نے ان کی تدریسی اور تربیتی خدمات پر گولڈ میڈل سے نوازا یہ ایوارڈ انھیں پشاور میں ہونے والی کانفرنس کے دوران دیا گیا اس موقع پرتقریب میں اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر ناصر چوہدری نے اپنے استاد پروفیسر اسد اسلم کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -