محکمانہ امتحان میں پہلی پوزیشن پر اے ایس آئی مدثر کیلئے تعریفی اسناد کا اعلان 

   محکمانہ امتحان میں پہلی پوزیشن پر اے ایس آئی مدثر کیلئے تعریفی اسناد کا ...

  

 لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی  نے ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالے اے ایس آئی مدثر رفیق کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا  اور ڈی پی او اوکاڑہ کو ہدایت کی  کہ اسے انعام سے نوازا جائے  بتایا گیا ہے کہ  پولیس لائن اوکاڑہ میں آئی جی پنجاب آفس کی جانب سے جاری کردہ پرچہ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر مدثر رفیق نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

 جو کہ ان کی محکمانہ کارکردگی، قابلیت اور فرض شناسی کی اعلی مثال ہے جس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ قابلیت کسی سینئریا جونیئر افسر کی میراث ہر گز نہیں بلکہ انسان اپنی محنت، لگن، ایمانداری اور فرض شناسی سے منفرد مقام حاصل کر سکتا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -